
اسلام آباد 228 کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سی پیک سمیت دیگر میگا پروجیکٹس کے مخالف نہیں مگر بلوچ مفادات سے ہٹ کر بننے والے منصوبوں پر اپنے خدشات اور تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ہر فورم پر آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں ۔