ڈیرہ بگٹی میں دھاندلی کے منصوبوں کا نوٹس لیا جائے، ترجمان نواب عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نواب محمد میر عالی بگٹی تمندار آف بگٹی کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیا ن میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی میں ابھی سے جاری دھاندلی کے منصوبو ں پر الیکشن کمیشن آ ف پاکستا ن کو نوٹس لینے اور صاف و شفاف الیکشن کرانے کیلئے فوراً اقدامات کرنے چاہیں ۔



ووٹ کے غلط استعمال کیوجہ سے عوام آج بد ترین مشکلات کا شکار ہے،میجر جمیل دشتی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بی این پی کے مرکزی رہنماو حلقہ پی بی 47مند،دشت اورگوکدان کے امیدوار میجر جمیل احمد دشتی کا نیو بہمن کا دورہ ، مختلف شخصیات سے ملاقات، سینکڑوں افراد کی حمایت کا اعلان ۔



عام انتخابات کی سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے آئی جی کی زیر صدارت اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس محسن حسن بٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ، ریجنل پولیس آفیسران اور ڈسٹرکٹ آفیسران بھی موجود تھے۔ اجلاس میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔ 



رکاوٹوں اور سازشوں کے باوجود فتح نواب عالی بگٹی کی ہو گی،ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نو اب محمد میر عالی بگٹی تمندار بگٹی کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ عوام بلخصوص بگٹی قبائل کو یہ بات بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارے اور آپ کے قائد نواب محمد میر عالی بگٹی کے الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف بہت سازشیں ہو رہی ہیں۔



ماضی میں بھیڑ بکریاں چرانے والے گول کیپر نے رونالڈو کی پنالٹی روک لی

| وقتِ اشاعت :  


سارانسک: پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی پنالٹی شوٹ کے سامنے دیوار بننے والے ایرانی گول کیپر علی رضا کو اس مقام تک پہنچنے کیلیے کڑی محنت و مشقت سے گزرنا پڑا وہ خانہ بدوش گھرانے میں پیدا ہوئے۔



نگراں حکومت غیر جانبدارانہ انتخابات پر غیر متزلزل یقین رکھتی ہے،علی ظفر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال کو پیچیدہ اور غیر اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایڈیٹرز اور صحافی غیر واضح قسم کا دباؤ محسوس کرتے ہوئے خوساختہ سنسرشپ (Self Sensorship) پر مجبور ہیں۔