
اسلام آباد: نقیب اللہ سمیت 4 افراد کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کی تصدیق کرنے والے آئی جی سی ٹی ڈی ثنا اللہ عباسی کوآئی جی گلگت بلتستان تعینات کردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نقیب اللہ سمیت 4 افراد کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کی تصدیق کرنے والے آئی جی سی ٹی ڈی ثنا اللہ عباسی کوآئی جی گلگت بلتستان تعینات کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سارانسک: پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی پنالٹی شوٹ کے سامنے دیوار بننے والے ایرانی گول کیپر علی رضا کو اس مقام تک پہنچنے کیلیے کڑی محنت و مشقت سے گزرنا پڑا وہ خانہ بدوش گھرانے میں پیدا ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال کو پیچیدہ اور غیر اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایڈیٹرز اور صحافی غیر واضح قسم کا دباؤ محسوس کرتے ہوئے خوساختہ سنسرشپ (Self Sensorship) پر مجبور ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: احتساب عدالت نے صاف پانی کیس میں رہنما مسلم لیگ (ن) قمرالاسلام اور وسیم اجمل کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے زینب کے قاتل عمران کوسرعام پھانسی کی سزا دینے کیلئے درخواست پرہوم سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ایک نے آمریت کی گود میں جنم لیا اور دوسرا طالبان کے دم پر وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی علالت کے باعث 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہوسٹن: امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو جیل حکام ڈرانے دھمکانے اور جسمانی طور پر ہراساں کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں جب کہ عافیہ صدیقی کو جیل میں نیم بے ہوشی کی دوا استعمال کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی (گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں۔