اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی یاتریوں کو خالصتان کے معاملے پر اکسانے کی کوشش کے بھارتی الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی یاتریوں کو خالصتان کے معاملے پر اکسانے کی کوشش کے بھارتی الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو ایک ایک سال قید اور50 ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ: دریائے کابل کے تفریحی مقام کنڈ پارک میں پکنک مناتے ہوئے 2 خواتین سمیت 3 طلبہ ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پراسیکیوٹر پنجاب کی درخواست پر تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف تین مقدمات کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات میں واٹر مارک بیلٹ پیپر استعمال ہوں گے،یہ پہلا موقع ہے کہ ملکی تاریخ میں کسی بھی الیکشن میں واٹر مارک والے خصوصی بیلٹ پیپر استعمال کیے جائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر عزت نہیں کرسکتے تو بے عزتی بھی نہیں کرنی چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بونیر: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ سیاسی مسئلے پارلیمنٹ میں حل کریں لیکن عمران خان سیاسی مسائل کو عدالت لے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری زینت شاہوانی ، ثمینہ خان ، ڈسٹرکٹ کیچی بیگ کے ممبر عزیز اللہ شاہوانی ، مرکزی کونسلر ثناء مسرور بلوچ نے اپنے ایک مشترکہ مذمتی بیان میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کیچی بیگ کے کرپٹ پرنسپل کے خلاف مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ کرپٹ پرنسپل نے کالج کو اپنے ایک رشتہ دار میل ٹیچر عابد کے ہاتھوں یرغمال بنایا ہوا ہے، جس کی وجہ سے کالج کاماحول متاثر ہورہا ہے ، کالج کے رول اینڈ ریگولیشن کو پامال کیا جارہا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کو 21 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔