ہایئر سیکنڈری سکولوں کا قیام ہمیں قطعی طور پر منظور نہیں ،پروفیسر ایسوسی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن نے کو ئٹہ سمیت صوبہ بھر میں ہائیر سیکنڈری سکولوں کے قیام کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہہ ہایئر سیکنڈری سکولوں کا قیام ہمیں قطعی طور پر منظور نہیں ، تعلیمی ایمرجنسی کے لبادے میں بلوچستان کے تعلیمی شعبے کو تجربہ گاہ بنا دیا گیا ترقی یافتہ دنیا کی نقل اتارتے ہوئے برسرزمین حقائق جھٹلادیئے گئے ۔



کمانڈر ترکش نیول فورسز کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات،پاکستان اور ترکی کے مابین دو طرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: کمانڈر ترکش نیول فورسز ، وائس ایڈمرل عدنان اوزبل نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ۔یہ دورہ اُن باہمی دوروں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے جن کا مقصد دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین تعلقات کا فروغ ہے۔



پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوا دی ہے جس میں پیٹرول  کی قیمت میں کمی کی سفارش کی گئی ہے۔



وزیراعظم ملاقات؛ آنے والے فریاد سنانے آئے ہم نے کچھ نہیں دیا، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت میں مکالمے کے دوران وزیر اعظم سے ملاقات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے میٹنگ میں کھویا کچھ نہیں بلکہ پایا ہی پایاہے، آنے والے فریاد سنانے آئے تھے ہم نے کچھ نہیں دیا۔