امریکا میں انتہاپسند لڑکیوں کا مسلم طالبہ پر بدترین تشدد

| وقتِ اشاعت :  


فلوریڈا: امریکا میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، ریاست فلوریڈا میں 14 سالہ مسلم طالبہ کو اس کی ہم جماعت لڑکیوں نے تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔



شہزادہ ولید بن طلال کو 6 ارب امریکی ڈالروں کے بدلے رہائی کی پیشکش

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی عرب کے حکام نے کرپشن کیس میں گرفتار دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے عرب شہزادے طلال بن ولید کو 6 ارب امریکی ڈالروں  (6 کھرب سے زائد پاکستانی روپے) کے بدلے آزادی کی پیش کش کی ہے۔



ڈاکٹر مالک نے بلوچستان سے پسماندگی کا خاتمہ کردیا ،عطاء محمد بنگلزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان اور عوام کی تعمیر و ترقی اور خدمت ہماری شعوری سیاست کا اولین مقصد ہے سریاب سمیت پورے بلوچستان میں پسماندگی ‘ بدحالی ‘ بدامنی ‘ جہالت اور بے روزگاری کا خاتمہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سیاسی بصیرت اور بہترین حکمت عملی کے ذریعے ممکن ہوا ہے ۔



جام بھوتانی اتحاد ترقی کا ضامن ہوگا، محمد انور رونجھو

| وقتِ اشاعت :  


حب : مسلم لیگ(ن) لسبیلہ کے صدر وچیئرمین میونسپل کمیٹی بیلہ محمد انور رونجھو اپنے دیگر ساتھیوں وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل لسبیلہ قادر بخش جاموٹ ،وائس چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب یوسف بلوچ ،کونسلر نصیر احمد رونجھو اور کونسلر عظیم سیناں،وڈیرہ نذیر شیخ ودیگر جام گروپ کے کونسلران و ساتھیوں کے ہمراہ جمعہ کی شام کو بلدیہ ریسٹ ہاؤس حب میں ایک پُرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جام بھوتانی اتحاد لسبیلہ بلکہ بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کی مفاد میں ہے ۔