پوسٹ گریجویشن انسٹی ٹیوٹ کے ٹیسٹ میں بے قائدہ گیاں کی گہیں ،بلوچ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ڈاکٹرز فورم کے رہنماوں ڈاکٹر ارشد بلوچ ، ڈاکٹر بشیر بلوچ ،ڈاکٹر حسن ناصر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پوسٹ گریجویشن انسٹی ٹیوٹ کے ٹیسٹ میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طورپر نتائج کو منسوخ کیا جائے۔



بھارت کی ہٹ دھرمی، فائربندی کی خلاف ورزی کا الزام پاکستان پر لگا دیا

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف پاکستانی خط کے جواب میں بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرے کرتے ہوئے کہا ہے کہ دراندازی کی صورت میں فائرنگ کی جاتی ہے۔



سیکرٹری صحت کا خضدار کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری صحت جاوید انور شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کو فراہم کی گئی طبی سہولتوں کا فائدہ لوگوں تک اس صورت میں پہنچ سکتا ہے جب ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف باقاعدگی سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں خصوصاً صوبے کے دیہی علاقوں میں اس کی اشد ضرورت محسوس کی جاتی ہے ۔