قلات میں سوئی گیس کی زیادتیاں عروج پر ہیں، منیر شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


قلات: شہری ایکشن کمیٹی قلات کے صدر میر منیر احمد شاہوانی اور جنرل سیکریٹری حاجی عزیز مغل نے کہاہیکہ قلات کے شہریوں نے سوئی گیس کمپنی کی ظلم و زیادتیاں بہت برداشت کی ہے اب ہم قلات کی گیس کی مکمل بحالی تک تحریک چلائیں گے ۔



بازیابی سے ایک سال قبل سے پاکستان میں رکھا گیا: کولمین

| وقتِ اشاعت :  


رواں ماہ افغان سرحد سے متصل پاکستانی قبائلی علاقے سے اپنے شوہر اور تین بچوں سمیت بازیاب کرائی گئی امریکی شہری کیٹلان کولمین نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بازیابی سے ایک سال قبل ہی پاکستان کے علاقے میں اپنے اغوا کاروں کی تحویل میں تھیں۔



عوامی نمائندے کو امن وامان سے متعلق مصلحت کاشکار نہیں ہونا چاہئے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: سابق سینیٹر نواب زادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہاہے کہ عوامی نمائندے اسمبلی میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال پر آواز کیوں نہیں اٹھا رہے اس حوالے سے انہیں کسی مصلحت کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔