بھارت میں 6 بچے خونی بلیووہیل گیم کا شکارہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بلیو وہیل نامی خونی گیم روزبروز بچوں اورنوجوانوں کو اپنا شکار بنارہا ہے، لوگ اس گیم کے ذریعے خود کو نقصان پہنچانے کے ساتھ اپنی جان لینے سے بھی گریزنہیں کررہے، بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والےمزید 6 بچے اس خونی کھیل کا شکارہوگئے۔



بھارتی گرو گرمیت سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: گزشہ ماہ دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 20 سال کی سزا پانے والے متنازع بھارتی گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔



محکمہ ایریگیشن خضدارمیں اقرباء پروری عروج پر ہے، ٹھیکیداران

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : ٹھیکدارمحمد انور بزنجو ، محمد ابراہیم زہری ، محسن علی ، نذیر احمد بلوچ نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسین ایری گیشن قلات ڈویثرن پیپر ا اور اور مروجہ ٹھیکداری کے تمام اصولوں کو پامال کرتے ہوئے 14ستمبر کو ہونے والے کروڑوں روپیہ کے سرکاری اسکیمات کو اپنے من پسند ٹھیکداروں کو دیدیا ہے ۔