
ٹورنٹو / انقرہ: کینیڈا کے ہردلعزیز وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ملک سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالضحیٰ اور حج کی مبارک باد دے کر ایک بار پھر دل جیت لیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹورنٹو / انقرہ: کینیڈا کے ہردلعزیز وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ملک سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالضحیٰ اور حج کی مبارک باد دے کر ایک بار پھر دل جیت لیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے شہر شیراز میں ایک تیز رفتار بس کے الٹنے سے اس میں سوار 11 طالبات اور بس ڈرائیور موقعے ہی پر ہلاک ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا۔ مزاحمت پر مغوی کے ساتھی کو گولیاں مار کر زخمی کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ کی طرف سے کوئٹہ پریس کلب میں بی این ایم کے خاتون رہنماؤں نے ایک پریس کانفرنس پڑھ کر سنائی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پریس کانفرنس ہم بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ کی طرف سے پڑھ کر سنا رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے بے روزگار خواتین ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج کیا صوبائی وزیر صحت کی یقین دہانی پر بے روزگار خواتین ڈاکٹروں نے اپنا احتجاج ختم کر دیا گزشتہ روزبلوچستان اسمبلی کے باہر بے روزگار خواتین ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق کے سلسلے میں بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے کہا ہے کہ انڈیا نے ہمالیہ کے متنازع علاقے سے فوج کو نکال لیا ہے جس کے بعد کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی ختم ہو گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو اس بات کی اجازت نہیں دیگا کہ وہ ایران کو بلاوجہ قصوروار ٹھہرا کر ایٹمی معاہدے کو ختم کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراقی فورسز نے ایک ہفتے کے آپریشن کے بعد داعش کو پسپا کرکے تلعفر شہر کا دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈیا کے قصبے پنچکلا میں ایک خصوصی عدالت نے ڈیرہ سچا سودا نامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے گرو گرمیت رام رحیم کو جنسی زیادتی کے معاملے میں مجرم قرار دینے کے بعد پرتشدد ہنگاموں میں کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانوی دارالحکومت لندن میں شاہی خاندان کی رہائش گاہ بکنگھم پیلس کے باہر چاقو سے مسلح ایک شخص کو گرفتار کرنے کی کوشش میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔