غیر ملکی فنڈنگ کیس؛ الیکشن کمیشن میں کارروائی رکوانے کیلیے پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن میں جاری غیر ملکی فنڈنگ کیس کی کارروائی روکنے کے لیے پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کردیئے۔



سیاستدانوں کا احتساب ہوتا ہے توججوں اورجرنیلوں کا بھی ہونا چاہئے، جاوید ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


ملتان: سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ صرف سیاست دانوں کا ہی نہیں بلکہ ججوں اور جرنیلوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے جب کہ ان کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے یہ میرے سیاسی کیریئر کی آخری پریس کانفرس ہو۔



نصیر آباد گندم خریداری مہم میں بے لگام کرپشن کی جارہی ہے، ڈاکٹرحئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: بلوچ قوم پرست رہنما سابق سینیٹرڈاکڑ عبدالحئی بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں اداروں کے نام پر ہونے والی کرپشن کے بعد اب کرپشن کسانوں زمینداروں کے نام پر ہونے لگی ہے ۔



ن لیگ کی امیدواروں کو ٹیکنو کریٹ کی خالی نشست کیلئے درخواستیں جمع کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ(ن) کے صوبائی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعظم محمد نواز شریف اور صوبائی صدر وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت



پارٹی کا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے،مشکلات کے باوجود کبھی نظریات اور جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کیا، عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پارٹی نے ہمیشہ مظلوم ومحکوم قوموں کے حقوق اور برابری کے ساتھ مسائل پر دسترس کی بات کی ہے ۔