سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، ڈی سی لسبیلہ

| وقتِ اشاعت :  


حب: وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی ھدایت پر لسبیلہ انتظامیہ نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں املاک کو ہونے والے نقصانات کی سروے کا کام جنگی بنیادوں پر مکمل اور متاثرہ علاقوں میں زمینی رابطے بحال کرادیے ہیں ۔



بلوچستان بینک کے قیام کیلئے تمام تکنیکی طریقہ کار کو عملی جامہ پہنا یا جا رہا ہے ،اکبر حسین درانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی سیکریٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت میں موجود مخلوط حکومت کی ترجیحات کے تناظر میں خود انحصار ترقی یافتہ



دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونیوالے ہمارے ہیرو ہیں،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے مستونگ لیویز کے نائب رسالدار محمد گل شاہوانی کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے نائب رسالدار کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔



مذہب کے نام پر بلوچ قوم کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا ، بہادر خان مینگل

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: مذہب دین جنت قرآن کے نام پر بلوچ قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا ہے، ملا جنت کے ٹھیکیدار نہیں بنے ہم ملا لوگوں سے زیادہ مسلمان ہے اسلام میں ووٹ جمہوریت کا تصور نہیں ۔



موجودہ حکومت عوم کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے، فتح محمد حسنی

| وقتِ اشاعت :  


چاغی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی کا تحصیل چاگئے ،امین آباد،دشت گواران میں قبائلی عمائدین سے این اے 260پر ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا ایوانوں میں نمائندہ عوام کی ووٹوں سے پہنچتے ہیں اگر عوام اپنی ووٹ کا صحیح استعمال کریں تو خوشحالی آئیگی ۔