چمن 4ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے شہر چمن سے تعلق رکھنے والے 4ماہ کے بچے محمدعلی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جس کے بعد سال 2016کے دوران بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد2ہوگئی ہیں متاثرہ بچے کے بلڈ سمپلز 22دسمبر کو لئے جاچکے تھے ،



ساحل وسائل پر نیشنل پارٹی کی پالیسیاں بلوچ قوم کی امنگوں کے مطابق ہیں، جان محمد بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ،صوبائی حکومت کے سابق ترجمان میر جان محمد بلیدی ،نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سابق اسپیکر کہدہ محمداکرم دشتی ، مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فدا حسین دشتی



سی پیک سے متعلق خدشات درست ثابت ہورہے ہیں، یوسف بادینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سینیٹر حاجی میر محمد یوسف بادینی نے کہا ہے کہ وفاق کے بارے میں سی پیک منصوبے کے حوالے سے ہمارے خدشات درست ثابت ہورہے ہیں جس کی واضح مثال گزشتہ روز بلوچستان کی سر زمین پر واقع سیندھک پروجیکٹ



مستونگ، 10سالہ بچے نے شہر کو تباہی سے بچا لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مستونگ میں دس سالہ بچے نے شہر کو تباہی سے بچالیا۔ بچے کی نشاندہی پر پولیس نے سڑک کنارے نصب بارہ کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق مستونگ کے مصروف علاقے عدالت روڈ پر سڑک کنارے



خضدار میں ساٹھ فیصد خواتین شناختی کارڈ اور لوکل سرٹیفکیٹ سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : ضلع خضدار میں ساٹھ فیصد خواتین شناختی کارڈ اور اسی فیصد خواتین لوکل سرٹیفکیٹ سے محروم ہیں خواتین کے استحصال میں قبائلی معتبرین بھی ملوث ہیں ،خواتین کی شناختی کارڈ اور لوکل سرٹیفکیٹ بنانے کے لئے شعوری مہم چلانے کی ضرورت ہے



بلوچ قوم بنیادی حقوق سے محروم ہیں، جاوید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما 60 وممبرمرکزی جاوید بلوچ سے بی این پی کو ئٹہ کے نائب صدر میر غلام رسول مینگل لیبرسیکرٹری ڈاکٹرعلی احمد قمبرانی کسان ماہی گیرسیکرٹری ملک ابراہیم شاہوانی مرکزی کونسلر جان محمد مینگل ثناء اللہ بلوچ دیگر