
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں قائم کرسمس بازار میں ایک ٹرک نے بڑی تعداد میں شہریوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں قائم کرسمس بازار میں ایک ٹرک نے بڑی تعداد میں شہریوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ مستونگ سے 7 دسمبر کو فٹبال گراؤنڈ سے لاپتہ کئے گئے 4 فٹبالر کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سوراب: وائس فار بلوچمسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے آواران میں بی ایس او آزاد کے انفارمیشن سیکریٹری شبیر عرف لکھمیر کے گھر چھاپے اور گومازی سے تین لاشوں کی برامدگی کی شدید مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: پورٹو ریکو کی حسینہ اسٹیفنی نے مس ورلڈ کا اعزاز اپنے نام کر لیا جب کہ مقابلے میں ڈومینیکن ری پبلک کی دوشیزہ دوسرے اور انڈونیشیا کی ملکہ حسن تیسرے نمبر پر رہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیس بک اپنی حریف ایپس اور ویب سائٹس کو ہر ممکن طریقے سے آڑے ہاتھوں لینے کی عادی ہے اور اب اس نے مائیکروسافٹ کی کالنگ ایپ اسکائپ پر حملہ کیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عبدالرؤف مینگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آواران ، مکران ، جھالاوان ، ڈیرہ بگٹی ، کوہلو سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں سے لاکھوں کی تعداد میں بلوچ فرزندوں دوسرے علاقوں میں منتقل ہوچکے ہیں 60فیصد بلوچ شناختی کارڈز سے محروم ہیں 40لاکھ افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں مردم شماری کے دوران غیر ملکی کی موجودگی اور خدشات و تحفظات دور کئے بغیر کرانا ناانصافی ہو گی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر اختر حسین لانگو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کسی صورت قبول نہیں کرینگے کوینکہ مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کا مقصد اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا ہے حکومت مردم شماری سے قبل مہاجرین کے انخلاء کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مخدوش صورتحال کے باعث بڑی تعداد میں لوگ نکل مکانی کرچکے ہیں
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر شہر اور گردونواح کو ٹینکروں کے ذریعے پانی کی سپلائی شروع شہریوں نے پانی میں ڈیزل اور زنگ آمیزش کی شکایت کی آلودہ پانی سے مہلک بیماری پھیلنے کا خدشہ ہے تفصیلات کے مطابق پورٹ سٹی گوادر شہر اور گردونواح کو پانی سپلائی کرنے والا واحد آنکاڑہ ہے ڈیم خشک ہونے کی وجہ سے گردونواح میں پانی کا شدید بحران ہے اس سلسلے میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے گوادر شہر کو پانی سپلائی کرانے کیلئے ٹینکروں کو بھاری رقم پر دیکر کرایہ پر لیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت شدید خشک سالی کے باعث ضلع گوادر اور گردونواح کے ڈیموں میں پانی کی کمی کی صورتحال پر نہ صرف گہری نظر رکھے ہوئے ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلا م آ باد: وفاقی حکومت نے عالمی طور پر تحفظ شدہ نایاب پرندے تلور کے شکار کے لیے 3 سعودی شہزادوں کو خصوصی اجازت نامے جاری کردیئے۔یہ اجازت نامے شکار کے سیزن کے دوران بلوچستان اور پنجاب میں تلور کے شکار کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔