
نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور مرکزی کمیٹی کے رکن خورشید جمالدینی نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس کالج کے شہید ورثاء کو فی خاندان ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے اخبار نوسیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اس نے دہشت گردی کی کارروائی کی شدید مذمت کی اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا