26اکتوبر کا جلسہ صوبے کے غضب حقوق کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کریگا، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ26 اکتوبر کا جلسہ عام صوبے کے غضب شدہ حقوق کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کریگا پشتونوں کے اجتماعی معاشی حقوق کا ضامن جماعت عوامی نیشنل پارٹی نجات دیندہ بن کر قومی ارمانوں کی تکمیل کیلئے ہر میدان کا مردانہ وار مقابلہ کریگی پشتونوں کو بار بار دھوکہ دینے والے جماعتیں ذاتی وگروہی مفادات کو اولیت دے



اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان کے عوام کیلئے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا، میجر جنرل شیرافگن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل مینجمنٹ کورس لاہورکے وفد نے ایف سی ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا ۔دورے کے دوران وفد نے ہیڈ کوارٹر فرنٹیئرکور میں آئی جی ایف سی سے ملاقات بھی کی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل مینجمنٹ کورس لاہورکے16رکنی وفد نے ہیڈ کوارٹر فرنٹےئر کور بلوچستان کا دورہ کیا ۔کرنل عزیزاحمد نے وفد کو بلوچستان کے حالات اور فرنٹےئر کور بلوچستان کی کارکردگی پر جامع بریفنگ دیتے ہوئے کہا



شہید بلوچ کی عدم بازیابی ، بی ایس او آزاد کا احتجاجی شیڈول کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے تنظیم کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شبیر بلوچ کی فورسز کے ہاتھوں اغواء نماگرفتاری اور عدم بازیابی کے خلاف عالمی سطح پر احتجاجی شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رواں مہینے آسٹریلیا، جرمنی اور لندن میں بی ایس او آزاد اور بی این ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔



بلوچستان میں جا ری کا روائیو ں میں تیز ی لا ئی گئی ہے ،ما ما قدیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2470 دن ہو گئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او آزاد تربت سے ایک وفد نے لاپتہ وشہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفد سے کہا کہ بلوچوں کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے لو گوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے ان پر تشدد عزت نفس کو مجروح کرتے ہیں



بی آئی ایس پی کو بلوچستان میں مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے ، گورنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ (بی آئی ایس پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بنیادی مقاصد میں غربت میں کمی لانا، خواتین کو معاشی طور پر مستحکم کرنا اور پرائمری سطح پر تعلیم کا فروغ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہا س پروگرام سے مستفید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد ان نادار خواتین اور بچوں کی ہے جو غربت کی وجہ سے متوازن غذا اور زیور تعلیم سے محروم ہیں



خورشید شاہ، شیخ رشید، عابد شیر علی اور خالد مقبول سمیت 336 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹ وقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 336 ارکان کی رکنیت معطل کردی ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔



قلات کے علاقہ جوہان سے نوجوان کی لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات کے علاقہ سب تحصیل جوہان سے نوجوان کی لاش برآمد لاش کی تا حال شناخت نہ ہوسکی قلات لیویز کے مطابق قلات کے سب تحصیل جوہان ملگان کے ایریا سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہیں جس کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہیں