پنجگور مسلح افرادکی فا ئرنگ سے ایک شخص جا ں بحق

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : پنجگور دازی میں فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے دازی بونستان میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عوض ولد سبزل نامی شخص جان بحق ہوگیا واقعہ کے پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ورثا کے حوالے کردیا پولیس کے مطابق ملزمان واقعہ کے فرار ہونے کامیاب ہوگئے



13اکتوبر گوادر کا جلسہ بلوچ سیاست میں سنگ میل ثابت ہوگا ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 13اکتوبر کو گوادر کا جلسہ بلوچ سیاست میں سنگ میل ثابت ہوگا جس میں گوادر کے غیور بلوچوں کے سامنے اے پی سی میں پیش کی گئیں قراردادیں رکھی جائیں گی جن کیلئے حکمرانوں نے کوئی مثبت اقدامات نہیں اٹھائے ہونا تو یہ چاہئے تھا



کوئٹہ بس میں خواتین کاقتل قابل مذمت ہے، رؤف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالرؤف مینگل نے گزشتہ روز کرانی روڈ کوئٹہ میں لوکل بس پر سوار نہتے بے گناہ خواتین کی ٹارگٹ کلنگ ،قتل وغارت گری اوراس بہمانہ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرمناک واقعہ یہاں کے روایات اسلام اور انسانیت کے خلاف ہے



بی ایس او آزاد کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے اغواء کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شبیر بلوچ کی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ کر نے کو بلوچ سیاسی لیڈر شپ کو مکمل ختم کرنے کا ایک گھناؤنا اور جنگی جرائم قرار دیتے ہوئے



پنجگور زرعی منصوبوں میں کروڑوں کی مالی بے قاعدگیوں کانوٹس لیا جائے، زمیندار ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : زمیندار ایکشن کمیٹی پنجگور کے صدر حاجی مولابخش اوردیگر عہدیداران حاجی محمد خالد بلوچ حاجی منصور احمد واجہ غلام قادر میر غوث بخش ٹھیکدار محمد علی بشیر احمد حاجی غلام نبی نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2015 /16اور2013/14 گرین بلوچستان اور زرعی پیکیجز کے نام پر کرڑوں روپے کی



سپریم کورٹ کے حکم پر بیورو کریسی میں تبادلے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سپریم کورٹ کا سانحہ کوئٹہ کیس کی ازخود سماعت میں سپریم کے برہمی پر حکومت بلوچستان حرکت میں آگئی سیکرٹری صحت ، کمشنر کوئٹہ ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن کو عہدوں سے ہٹادیا گیا رات گئے جاری کئے گئے سرکاری اعلامیہ کے مطابق کمشنر کوئٹہ ڈویژن کمبر دشتی کا تبادلہ