کوئٹہ:بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کل جنیوا میں بلوچ سندھی مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
جنیوا، بلوچ سندھی قوم پرستوں کا مشترکہ احتجاجی مظاہرہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کل جنیوا میں بلوچ سندھی مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کہاکہ ہم ہر آمر کے سامنے کھڑے ہوئے ہیںآج پختونوں کے شناختی کارڈ بلاک کئے جارہے ہیں
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
نوشکی:وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ نیشنل پارٹی کے سربراہ میرحاصل خان بزنجونے کہاہے کہ بلوچستان سے متعلق بھارتی وزیر اعظم کا بیان غیر زمہ دارانہ ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع پشین اور بارکھان میں ٹریفک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما حامد خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے بعدہسپتالوں میں کوئی سہولت میسر نہیں تھی،اگر سانحہ کوئٹہ میں زخمیوں کو فوری سہولت مل جاتی تو نقصان کم ہوتا،ابھی تک کوئی ملزم سامنے نہیں آیا نہ ہی گرفتاریاں ہوئی نہ ہی کوئی رپورٹ سامنے آئی ،سپریم کورٹ سے کہا کہ صوبائی اور مرکزی حکومت کو کٹہرے میں لایا جائے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں سانحہ8 اگست کے باوجود بھی سرکاری ہسپتالوں میں سیکورٹی انتظامات اور ادویات نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ہر سال بجٹ میں اربوں روپے صحت کے شعبے کیلئے مختص جا تے ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات نیمرغ کے پہاڑیوں شور گوربائی پارود اور ہسی نیمرغ سے لاپتہ دو افراد کی لاشیں برآمد ،تفصیلات کے مطابق قلات لیویزکو اطلاع ملی کہ علاقہ شور گوربائی پارود نیمرغ اور ہسی نیمرغ میں لاشیں پڑی ہوئی ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سیاست میں شائستگی ، بردباری اور تحمل و برداشت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، جو لوگ سیاسی روایات کو پامال کرتے ہوئے غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی زبان استعمال کر رہے ہیں عوام انہیں آئندہ انتخابات میں مسترد کر دیں گے، رائیونڈ مارچ سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
حب : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل نے کہاکہ مودی کے بیانات کا نزلہ بلوچستان کی غریب اور مظلوم عوام پر نہ گرایا جائے ،سی پیک کے وجود سے قبل بھی ہمارے خدشات تحفظات تھے قومی تشخص کے بقاکی جنگ لڑرہے ہیں ہمیں ایسے پروجیکٹ کی ضرورت نہیں جس سے بلوچستان کی عوام اقلیت میں تبدیل ہو ،بلوچستان کے حکمران پنجاب کو خوش کرنے میں لگے ہوئے ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی اورحساس ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ٹھکانوں سے اسلحہ برآمدکرلیا ہے