کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ ،طاقت کے ذریعے جدو جہد سے دستبردار کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی قومی جمہوری بلوچوں کی سب سے بڑی جماعت ہے پارٹی رہنماؤں و کارکنوں کی ماورائے عدالت گرفتاریوں پر خاموش نہیں رہیں گے فورسز کی جانب سے ملک ابراہیم شاہوانی کو تشدد کا نشانہ بنانا قانون کے اپنے ہاتھ میں لینا ہے ایسے اقدامات سے بلوچوں کے احساس محرومی میں اضافہ ہو رہا ہے



کوئٹہ امسال کانگو وائرس سے 22 افراد متاثرہوئے3مریض ابھی بھی زیر علاج ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال میں رواں سال سے ابتک کانگو وائرس کے شبے میں 84 مریضوں کو لایا گیا جہاں 22 مریضوں میں کانگو کی تصدیق ہوئی، کانگو سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد11 ہو گئی ، ہسپتال میں کانگو کے 3 مریض اب بھی زیر علاج ہیں۔کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال کے شعبہ میں زیر علاج کانگو سے متاثرہ



ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایف سی کے تین اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایف سی کے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایفی سی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین لوٹی میں ایف سی کے اہلکار گاڑی میں معمول کے گشت میں مصروف تھے۔ اس دوران گاڑی کا ایک ٹائر نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی



خضدار ،حیر بیا رمر ی ، برا ہمداغ بگٹی ، کر یمہ بلو چ کے خلا ف مقد مات در ج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: خضدار میں حیربیار مری ، براہمداغ بگٹی اور بانک کریمہ بلوچ کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے پاکستان مخالف بیانات دینے پر حیربیار مری ، برہمداغ بگٹی اور بانک کریمہ کے خلاف خضدار کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ، شہریوں کی درخواستوں پر ایف آئی آر درج کرلئے گئے ۔



سجا وی ، ایف سی کی کا روائی کا لعدم تنظیم کے ٹھکا نے خو د کش جیکٹ وا سلحہ بر آ مد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :ضلع زیارت کی تحصیل سنجا وی میں ایف سی اورحسا س ادارے کی کا لعدم تحریک طا لبا ن پاکستان کے ٹھکا نوں پر کاروائی،خود کش جیکٹ سمیت اسلحہ و بارود برآمد سکیورٹی ذرائع کے مطابق اتوار کی شب خفیہ اطلاع کی بناہ پر ایف سی اورحسا س ادارے نے ضلع زیارت کی تحصیل سنجا وی کے پہاڑی علاقے میں کاروائی کے دوران



کچلاک میں تجارتی گوداموں اور دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ہیں ، پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں وفاقی حکومت کے ادارے ایف آئی اے کی جانب سے گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے کچلاک میں تجارتی گوداموں اور دکانوں پر غیر قانونی چھاپوں اور انسانی ضروریات کے مختلف اشیاء کو لوٹنے اور مجموعی طور پر لاکھوں روپے کا



کوئٹہ، دوخواتین سمیت 3افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کانگو وائرس کی تصدیق کوئٹہ میں دو خواتین سمیت تین افراد فاطمہ جناح ٹی بی سینٹوریم میں زیر علاج ہے ،کوئٹہ کے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل پایا جاتا ہے ۔ دوسرے صوبوں سے آنے والے عید قرباں جانوروں میں بھی کانگو وائرس کی اطلاع ۔