
آپ نے پیپر یا بائنڈنگ کلپ کو تو دیکھا ہوگا مگر آپ اس کو کس طریقے سے استعمال کرتے ہیں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آپ نے پیپر یا بائنڈنگ کلپ کو تو دیکھا ہوگا مگر آپ اس کو کس طریقے سے استعمال کرتے ہیں؟
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ واسا سے عرصہ دراز سے ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے 132 ملازمین کو برطرف کرنے اور ہرنائی ،موسیٰ خیل ، لورالائی میں لیویز کی پوسٹوں پر بھرتیوں میں بلوچ قبائل کو نظر انداز کرنے اور لسانی بنیادوں پر خالی پوسٹوں پر تعیناتی کی سازشیں کی جا چکی ہیں بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ واسا سے ارباب و اختیار ، حکومت بلوچستان عوام کو روزگار دینے کے بجائے 132سے زائد ڈیلی ویجز بلوچ ملازمین کو بے روزگار کر کے صوبائی حکومت
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاس اینجلس: لاس اینجلس کو فراہم کئے جانے والے پانی کے ذخیرے میں سیاہ رنگ کی کروڑوں گیندیں شامل کی گئی ہیں جنہیں خشک سالی سے بچنے کا طریقہ کہا جارہا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،جس ملک میں باہمت اورغیرت مندعوام ہواس پرکوئی آنچ نہیں آسکتی، بلوچستان کے لوگ محب وطن بہادر اور ترقی پسند لوگ ہیں جنہوں نے قیام پاکستان سے لیکر اب تک بے شمار قربانیاں دی ہیں بلوچستان کے جوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور مناسب مواقع فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں سے استفادہ کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نارتھ کیرولینا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر خواتین کا زیادہ وقت صرف ہوتا ہے اور عموماً وہ اپنی روز مرہ کے معمولات بھی فیس بک پر اپ ڈیٹ کردیتی ہیں لیکن اب ایک نئے مطالعے سے یہ ثابت ہوا ہے کہ فیس بک پر گھنٹوں دوستوں کی تصاویر دیکھنے والی خواتین نہ صرف ڈپریشن کا شکار ہوسکتی ہیں بلکہ وہ وزن کم کرنے کے غلط طریقوں اور پرخطرناک ڈائٹنگ کی راہ بھی اختیار کرسکتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: جدید ٹیکنالوجی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے اور اس کے تخلیق کار دولت میں کھیل رہے ہیں اسی لیے فوربز کی جاری ٹیکنالوجی کے امیر ترین لوگوں میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس پہلے نمبر پر موجود ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الجزائر: میک اپ خواتین کو دلکش اور خوبصورت بنا دیتا ہے اور میک اپ کے بعد خاتون کو پہچاننا ذرا مشکل ہوجاتا ہے کچھ ایسا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا الجزائر میں جہاں ایک شخص نے میک اپ میں خوبصورت اوردلکش نظرآنے والی خاتون کو بڑی خوشی سے اپنی بیوی بنا لیا لیکن ایک صبح جب اس نے اسے بغیر میک کے دیکھا تو اس کی شکل دیکھ کر مایوس ہوگیا اور بیوی پر دھوکا دہی کا دعویٰ دائر کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایم پی اے فنڈز کی غیر منصفانہ بندر بانٹ کے خلاف ڈگری کالج پنجگور کے BSC-FSA طلبہ کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی بازار کے مختلف گلیوں سے ہوتے ہوئے پنجگور میڈیا آفس کے سامنے جمع ہوکر ایم پی اے اور فنڈز کو اسٹوڈنٹس فنڈز نہیں خاندانی فنڈز کے نعرے لگائے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے گرڈ اسٹیشن میں اچانک آگ لگ گئی جس سے ضلع بھر کوبجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ کیسکو ترجمان کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں قائم بجلی کے گرڈ اسٹیشن کے 11کے وی کے کمرے میں آگ لگی۔ آتشزدگی کنزپشن کی وجہ سے کیبل کے جلنے سے ہوئی۔ آتشزدگی کے باعث 11کے وی کا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات کو پرامن بنانے کیلئے سیکورٹی فورسز اور عوام کو ملکر دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا ہوگا صوبہ کے حالات خراب کرنے میں کچھ بیرونی اور کچھ اندرونی عناصر ملوث ہیں مگر ان کے یہ عزائم کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے