پی ایس بی کوئٹہ سینٹر کا ٹیوب ویل ٹھیکیدار کی نا اہلی کی وجہ سے ناکامی سے دوچار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پی ایس بی کوئٹہ میں زیر تعمیر ٹیوب ویل پر کام آخری مرحلے میں روک دیا گیا، سرکاری سطح پر فنڈز جاری نجی کمیٹی کو جاری ہونے کے بعد لوکل کمیٹی نے کام میں تاخیری حربے استعمال کرنے کے بعد آخر میں مکمل بند کر دیا ہے،



بلوچ عوام 28 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں‘بلوچ سالویشن فرنٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری ایک بیان میں 28مئی کویوم مذمت کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے



قلعہ عبداللہ، افغان فورسز کی ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے سرحدی علاقے قلعہ عبداللہ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی میں مخالف سمت کی بندوقیں خاموش ہو گئیں



گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کیخلاف اے این پی کے زیر اہتمام بلوچستان بھر میں مظاہرے وریلیاں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے اپیل پر صوبہ بھر میں گو ا در کا شغر اقتصا دی راہد اری کے مبینہ تبد یلی کے خلاف احتجاجی مظا ہرے اور ریلیا ں نکا لی گئیں، ضلع پشین کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکا لی گئیں



تین ماہ قبل اغواء نوجوان تاوان کی ادائیگی کے بعد گھر پہنچ گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے تین ماہ قبل پی ٹی سی ایل ملازمین کے ساتھ اغواء ہونے والے نوجوان کو اغواء کاروں نے افغانستان میں چھوڑ دیا۔ رہائی کے بعد نوجوان افغانستان سے کوئٹہ اپنے گھر پہنچ گیا۔



قلات ٹریفک حادثے میں ایف سی کے 2 نوجوان جاں بحق3 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں ٹریفک حادثے میں ایف سی کے دو جوان جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق حادثہ ضلع قلات کی تحصیل منگچر میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر سورو کے مقام پر پیش آیا



جمعیت نظریاتی کا جمعیت ف سے اتحاد ناممکن ہے نظریات پر سودے بازی نہیں کر سکتے

| وقتِ اشاعت :  


قلات : جمعیت علما ء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مولانا عبدالستار آزادی رکن مرکزی مجلس شوریٰ و جنرل سیکرٹری ضلع قلات میر مبارک خان محمد حسنی رکن مرکزی شوریٰ سید عبدالرحمن شاہ صوبائی شوریٰ



کوئٹہ، قتل کا سزا یافتہ ملزم ہسپتال سے پولیس حراست سے فرار ، دواہلکار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چھ سال بعد گرفتار ہونے والا قتل کا سزا یافتہ مجرم سول اسپتال کوئٹہ میں پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا۔ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر پولیس کے دو اہلکاروں کو گرفتا رکرلیاگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مجرم عبدالحمید نے 2009میں سنجاوی میں پوسٹ ماسٹر شاہ محمد کو گرفتار کیا تھا