بلوچستان کی ترقی سے پاکستان کی ترقی ہے ، فوج اس حقیقت سے آگاہ ہے،آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج اس حقیقت سے آگاہ ہے کہ بلوچستان کی ترقی اصل میں پاکستان کی ترقی ہے ، پاک فوج وفاقی و صوبائی حکومتوں اور قومی اداروں کے ساتھ ملکر صوبے کی ترقی کے لئے اقدامات کررہی ہے ، قائد اعظم کے زریں… Read more »



ملک بھر سے لاپتہ افراد کی تعداد813ہے بازیابی کیلئے کمیشن قائم کردیا گیا ہے ،وزارت داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آئی این پی ) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ ملک بھر سے جبری طور پر گمشدہ کئے گئے افراد کی تعداد 813 ہے جبکہ سپریم کورٹ ، ہائی کورٹس اور کمیشن کے پاس زیر سماعت لاپتہ افراد کے مقدمات کی کل تعداد1428ہے ،حکومت نے لاپتہ افرادکی بازیابی کے لئے انکوائری کمیشن قائم کر… Read more »



قلات، مسافر کوچ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ،گاڑی الٹنے سے7افراد جاں بحق14زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع قلات میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، خاتون سمیت 7افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے، ٹرانسپورٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسافر کوچ نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیئے جس سے کوچ الٹ گئی ، واقعہ کے خلاف کوئٹہ کراچی… Read more »



افتخار چوہدری نے عدالتیں فرعون کی طرز پر چلائیں، علی احمد کرد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)ماہر قانون دان علی احمد کرد نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ایک کامیاب جج اور ایک کامیاب انسان نہیں بن سکے،عدالتیں فرعون کی طرز پر چلائی گئیں جبکہ جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود نے کہا ہے کہ افتخار محمد چوہدری5سال میں عدالتوں کو بلندی پر لے جاسکتے… Read more »



ایرانی فورسز کی راکٹ حملوں میں حکمرانوں کی رضا مندی اور شراکت شامل ہے،بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ ریپبلکن پارٹی میڈیا سیل کے مطابق پنجگور ،واشک میں ایرانی فورسز کی جانب سے راکٹ حملوں میں حکمرانوں کی رضا مندی اور شراکت شامل ہے دونوں ممالک بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں میڈیا سیل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان علاقے پیرکوہ سے بی… Read more »



بلدیاتی انتخابات، چار ووٹ لیکر کامیاب ہونے والے امیدوار نے ٹرن آؤٹ کا پول کھول دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد کے دعووں پر صوبائی حکومت،الیکشن کمیشن اور حکومتی اتحادی جماعتیں خوشی سے پھولے نہیں سما رہی،الیکشن کمیشن کے 40فیصد ٹرن آوٹ کے دعوے کی قلعی خود اس کا ریکارڈ کھول رہاہے الیکشن کمیشن کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ الیکشن میں… Read more »



خضدار دادو ٹرانسمیشن لائن اور گوادر رتو ڈیرو قومی شاہراہ کی تکمیل جلد ہوگی، طاہر بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار(نمائندہ خصوصی)نیشنل پارٹی پر عوام نے جس طرح اعتماد اور یقین کا اظہار کیا ہے عوام کے اس اعتماد کی لاج رکھتے ہوئے ان کی خوشحالی اور فلاح وبہبود کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے خضدار میں چار موثر جماعتوں کیخلاف نیشنل پارٹی کی کامیابی نیشنل پارٹی کی حقیقی جماعت ہونے کا مظہر ہے… Read more »



پشتونخوا میپ لینڈ مافیا کی پشت پناہی اور برادر اقوام کو لڑانے سے گریز کرے، ہمایوں مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) سابق نگران وزیراعلیٰ و سابق ڈپٹی چیئر مین سینیٹ میر ہمایوں خان مری نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی معاملات کو سیاسی جماعت نے حقائق کے منافی پیش کرتے ہو ئے اپنی سیاسی دکانداری چمکانے کی… Read more »



پارٹی کا مینڈیٹ چرایا گیا، بلدیاتی انتخابات میں دھاندلیوں کے بعد حکمرانوں کو حکومت کا حق نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 7دسمبر کے انتخابات میں تاریخی دھاندلیوں ‘ بے ضابطگیوں کے بعد موجودہ حکمرانوں کو اخلاقی طور پر حکمرانی کا کوئی حق نہیں بی این پی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا اور اب بھی مختلف حربے استعمال میں لاتے… Read more »



بلوچستان میں اغواء نما گرفتاریوں اور ظلم و جبر میں تیزی لائی گئی ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( پ ر) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاست کی جانب سے بلوچ قوم پر مظالم کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ڈیرہ بگٹی گرد نواع میں مہینے سے جاری بربریت و بلوچ فرزندوں کے اغوا کے سلسلوں میں شدت آئی ہے۔انسانی حقوق کے… Read more »