بلوچ نوجوانوں کی قربانیاں پارلیمان پرستوں کے عزائم کو ناکام بنادیں گی ، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے آپریشن ،بلوچ فرزندان کے ریاستی اغواء کو بلوچ نسل کش پالیسیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ فرزندان کی قربانیاں ریاست کے ہمنوا پارلیمان پرستوں کو زمین بوس کردیں گی ترجمان نے جاری کئے جانے والے بیان میں پارلیمان پرستوں ریاستی… Read more »



بلوچستان بجلی کے نادہندہ صارفین کے ذمہ مجموعی طور پر واجب الادا رقم 88ارب سے زائد ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) وفاقی حکومت وزارت پانی وبجلی کی خصوصی ہدایات پرکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے ان تمام علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ بڑھانے کافیصلہ کیاہے جہاں بلوں کی مدمیں وصولی نہیں ہورہی ہے اس وقت کمپنی کے تمام نادہندہ صارفین کے ذمے اکتوبر2013ء تک مجموعی طورپرواجب الادارقم 88ارب 12کروڑروپے تک پہنچ چکی ہے اس مذکورہ رقم… Read more »



بلدیاتی انتخابات و بلوچ نسل کشی کیخلاف، بی آر پی اور بی این ایم کی اپیل پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹرڈاؤن وپہیہ جام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ 228اندرون بلوچستان (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی اور بلوچ نیشنل موومنٹ کی اپیل پر مستونگ ،قلات ،نوشکی ،کیچ گوادر ،خاران، خضدار سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی انتخابات بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف شٹرڈاؤن اور پہیہ جام رہا معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے بلوچ نیشنل موومنٹ اور بلوچ… Read more »



گوادر کو دیگر صوبوں و ممالک سے ملانے کیلئے مواصلاتی نیٹ ورک کو بہتر بنایاجارہا ہے، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن ) : چیف سیکرٹری بلوچستان بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ بلوچستان اور پاکستان کیلئے ایک عظیم اثاثہ ہے جو ملک اور صوبے کے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کرے گی۔ صوبائی حکومت بندرگاہ کی مکمل فعالیت میں اپنے حصے کا کردار ادا کرے گی ان خیالات… Read more »



لاپتہ افراد کیس ،،معاملہ جہاں تھا آج بھی وہی ہیں،لاپتہ آج پیش کئے جائیں، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے وزیر دفاع کی جانب سے لاپتہ افر اد کے حوالے سے پیش کردہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے 14لاپتہ افراد کو خفیہ طور پر (آج) پیش کرنے کا حکم دیدیا‘ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دئیے ہیں کہ لاپتہ افراد کا معاملہ جہاں سے چلا… Read more »



بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کے موقع پر 54 ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات کئے جائیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کے دوران امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے 54 ہزارسے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات کئے جائیں گے جس میں پولیس ، بی سی، ایف سی جبکہ پاک فوج کے جوان کوئیک رسپانس فورس کے طورپر موجود ہوں گے۔ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز اور حساس پولنگ اسٹیشنز کیلئے سیکورٹی… Read more »



بلوچ اور پشتون متحد ہو کر حقوق کیلئے جدوجہد کریں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری ٹکری شفقت لانگو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی تعصب سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت پریقین رکھتی ہے پشتون اور بلوچ کو متحدہوکر اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنا ہوگی نیشنل پارٹی بلدیاتی انتخابات میں عوام کے ووٹوں کی طاقت سے بھر پور… Read more »



بلوچ عوام میں احساس محرومی بڑھ رہا ہے، وفاق نظر انداز کرنیکی پالیسی تبدیل کرے، سینٹ اپوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)ملک میں حالیہ مہنگائی اور اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر بحث جمعرات کے روز بھی جاری رہی حکومتی اور حزب اختلاف کے بینچوں سے اراکین حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کو ہدف تنقید بنانے کے ساتھ ساتھ ان کا دفاع بھی کرتے رہے اس کے ساتھ ساتھ اپنے علاقائی مسائل کو… Read more »



گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کریں گے، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن ) : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی معیشت بنیادی طور پر زرعی ہے اور ان کی حکومت صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اس شعبہ کی کلیدی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہے، لیکن صوبائی محکمہ زراعت ایک عرصہ سے اپنی ناقص کارکردگی کے باعث… Read more »



نصیرآباد میں11بلوچوں کا ریاستی قتل بلوچ نسل کشی کی پالیسیوں کا تسلسل ہے، بی آرپی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نصیر آباد میں گیارہ نہتے بے گناہ بلوچوں کے ریاستی فورسز کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کو بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دس دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان میں ریاست… Read more »