ایپل نے 2022 کے لیے اپنا سستا ترین آئی فون متعارف کرا دیا ہے جو فیچرز کے لحاظ سے اتنا بہترین ہے کہ لوگوں کو ایک ہزار ڈالرز والے فون کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔
ایپل کا 2022 کا سستا ترین آئی فون متعارف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایپل نے 2022 کے لیے اپنا سستا ترین آئی فون متعارف کرا دیا ہے جو فیچرز کے لحاظ سے اتنا بہترین ہے کہ لوگوں کو ایک ہزار ڈالرز والے فون کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحمان نے وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ کہتے ہیں آصف زرداری میری بندوق کی نوک پر ہے،کیا ہم عمران خان کو ٹارگٹ کلرکہیں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم! جو کرنا ہے کرلو، 3 سے 4 دن ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ اس کے بعد پھر کوئی بھی بندہ پاس نہیں ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نندی پورپاورپلانٹ میں مبینہ خردبرد کے ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: یوکرین پرحملے کے بعد روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل وزیرِ اعظم عمران خان تحریکِ عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن میں زیر علاج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوکرین کا دارالحکومت اس وقت شدید روسی حملوں کی لپیٹ میں ہے اور شہری انخلاء کے لیے راستے تلاش کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی قائدین کی اراکین پارلیمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی تصدیق کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔