وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محسن بیگ کیس سے میرا کیا تعلق ہے؟ مراد سعید نے کیس کیا وہ جانیں اور محسن بیگ جانیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محسن بیگ کیس سے میرا کیا تعلق ہے؟ مراد سعید نے کیس کیا وہ جانیں اور محسن بیگ جانیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ہماری حکومت آنے سے قبل کے 10 سال کا ریکارڈ دیکھیں تو گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں ٹیکسٹائل کے شعبے میں کوئی بہتری، نمو اور ترقی نہیں ہوئی تھی جبکہ ہماری حکومت کی پالیسیوں کے باعث بہتری نظر آنا شروع ہوچکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ایڑیاں رگڑ کر چوہدری برادران کے پاس جارہے ہیں، جو پہلے آپس میں بات نہیں کرتے تھے وہ آج چوہدریوں کی منتیں کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں ناراضی اور علیحدگی کی خبروں کی تردید سامنے آگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر میں نجی سیکورٹی کمپنی کے دفتر میں کھڑی کیش وین سے ساڑھے 5 کروڑ روپے چوری ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر آصف علی زرداری کے بعد اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی مسلم لیگ (ق) سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حمایت مانگ لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جو اد مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو ان کے لوگ کم نکلیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پاس کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔