اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دیے جانے والے استعفے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل پاس کرانے میں آپ کے تعاون کا شکریہ، آپ کا استعفیٰ دینا بنتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دیے جانے والے استعفے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل پاس کرانے میں آپ کے تعاون کا شکریہ، آپ کا استعفیٰ دینا بنتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر سردار محمد عمر گورگیج نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی ہی صرف ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، شہید بے نظیر بھٹو کا وزن ہمیشہ زندہ رہے گا، پارٹی کارکنان بی بی کا پیغام گھر پہنچا دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے باعث بخار کی دوا کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے سیکریٹری صحت سے رپورٹ طلب کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میٹا کی زیرملکیت عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کے لیے ایک اور نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کی رہنما و ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی شدید لہر کے دوران بازار سے بخار کی گولی غائب ہونا انتہائی شرم ناک ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور ہائیکورٹ نے معروف لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے دورہ کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم دوئم ملا عبدالسلام حنفی اور وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقاتیں کیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں ہر سال کرپشن میں اضافہ ہوا۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل بلوچستان موبائل ایسوسی ایشن کے صدر صدیق یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال،سلائی مشین،درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، دوائیں، موبائل فون، دو سو گرام سے زیادہ وزن کے حامل بچوں کے دودھ، ڈبے والی دہی، پنیر، مکھن، کریم، دیسی… Read more »