وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے نون لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والوں کو سخت سزا دلوائی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے نون لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والوں کو سخت سزا دلوائی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب بات کم اور کام زیادہ کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2022 کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ منی بحٹ روکنے کے لیے حکومتی اتحادیوں سے جلد رابطے کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتحادیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ اس بجٹ کا وزن اٹھاسکیں گے یا نہیں، بجٹ پر بجث میں پہلی تقریر شہبازشریف کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متاثرہ مریضوں کے اہل خانہ کے بھی ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلہ حکومت سندھ کی جانب سے کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو مبارک ہو انھوں نے سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سال 2022 کیلئے خیر مقدمی ٹوئٹ کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ اب کسی کو علاج کے لیے لندن یا امریکہ جانے کی ضرورت نہیں۔