معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نہ صرف منی لانڈرنگ کے مرتک پائے گئے بلکہ ایف آئی اے کے چالان کے مطابق وہ اس گروہ کے سرغنہ بھی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نہ صرف منی لانڈرنگ کے مرتک پائے گئے بلکہ ایف آئی اے کے چالان کے مطابق وہ اس گروہ کے سرغنہ بھی ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سوئی میں سیکورٹی فورسز نے کا روائی کر تے ہوئے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 19 تاریخ تحریک انصاف کو الوداع کہنے کا دن ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: شہباز گل کا کہنا ہے کہ خانیوال الیکشن میں ایک مردے نے بھی ووٹ ڈالا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: صدر مسلم لیگ ن اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کا ایک اور وعدہ جھوٹ ثابت ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیات کے قانون سے متعلق بدگمانیاں نہیں ہونی چاہئیں، یہ کوئی صحیفہ تو نہیں کہ اس میں ترمیم نہیں ہوسکتی، مل بیٹھ کر بات کی جاسکتی ہے، ہم سب کو ملک کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف اشتہاری ہیں، انہیں پاسپورٹ نہیں مل سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد میں 17، 18، اور 19 دسمبر کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانے کے اعلان کے جواب میں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب دیگر اشیا کی قیمتوں میں بھی کمی ہو رہی ہے۔