لاہور: معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر لگاتار گندی ویڈیوز مارکیٹ میں لانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، (ن) لیگ احتساب سے بچنے کے لئے ہر پستی تک جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر لگاتار گندی ویڈیوز مارکیٹ میں لانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، (ن) لیگ احتساب سے بچنے کے لئے ہر پستی تک جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: کشمیری حریت رہنما مشعال ملک کا کہنا ہے کہ پن راوت کا اختتام پیغام دیتا ہے کہ کسی بھی شخص پر ظلم نہیں کرنا چاہئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان فارما سیوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کی جانب سے افغانستان کے لیے ادویات کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندیاں موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی ، ذرائع کے مطابق۔ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر سندھ میں حلقہ بندیاں موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں دھاندلی سے نکال کر نااہل حکومت کو لایا گیا، تین سال میں ہماری آبادی اوور اسپیڈ اور معیشت انڈر اسپیڈ آچکی ہے، نوجوانوں کے لئے راستے بند کردیےجائیں تو انقلاب آتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق سماعت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ اس ہائی کورٹ میں ایک سزا کے خلاف اپیل چل رہی ہے، جس کے لیے پوری عدلیہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کی بدنامی کا باعث بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالنے کی ہدایت کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ دوسری شادی وہ کرتا ہے جو پہلی سے تنگ ہو، ہمارے گھر میں سکون ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
اوستہ محمد: سٹی تھانہ کے حدود ڈم،شاخ کے علاقہ محمد حسن پندرانی معڑ پر میاں بیوی قتل ،قاتل فرار مقتول کا تعلق سندھ کے علاقہ ٹھوپ چوسول لاڑانہ سے تھا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صبح کو غلام حسین جتوئی اپنی بیوئی مسما روشن بی بی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر اوستہ محمد کی طرف آرہے تھے کہ ڈم شاخ کے مقام محمد حسن پندرانی موڑ پر نا معلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے دونوں میاں بیوی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سربراہی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کاباہمی طور پر سیمینار کا انعقاد کراچی پریس کلب میں کیا جائے گا… Read more »