پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر رائے شماری کے بائیکاٹ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے 26ویں آئینی ترامیم پر رائے شماری کے عمل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف احتجاج ہوگا۔



پی پی ایل، بی ایم ای مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس، کان کنی کے منصوبوں کی پائیدار ترقی پر غور کیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بولان مائننگ انٹرپرائزز (بی ایم ای) کی انتظامی کمیٹی کا 49واں سالانہ اجلاس 17 اکتوبر 2024کو کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں جوائنٹ وینچر (جے وی) پارٹنرز، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) اور حکومت بلوچستان (جی او بی) نے شرکت کی۔



ہم اپنی سیاسی طاقت کے ذریعے آئینی ترامیم منظور کراکے دکھائیں گے، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


  اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم آئینی ترامیم کی جانب بڑھ رہے ہیں ہم اپنی سیاسی طاقت کے ذریعے ترامیم منظور کراسکتے ہیں اور اسے منظور کراکے دکھائیں گے۔



ایس سی او اجلاس سے معاشی بہتری کی امید: اسٹاک مارکیٹ 86 ہزار 205 پوائنٹس کی بلند سطح پر

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 365 پوائنٹس اضافے کے بعد 86 ہزار 205 کی بُلند سطح پر موجود ہے، جس کی بنیادی وجہ اسلام آباد میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے ملکی معیشت میں بہتری کی امیدیں ہیں۔



آئینی ترمیم کا معاملہ، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمٰن آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کریں گے، اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی موجود ہوں گے۔