وزیر اطلاعات کا برطانوی جریدے میں بانی پی ٹی آئی کے مضمون کی اشاعت پر حیرت کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


برطانوی جریدے میں شائع بانی ٹی پی آئی کے مضمون پر ردِ عمل دیتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر بانی پی ٹی آئی کی جانب سے تحریر آرٹیکل کے بارے میں جریدے کے ایڈیٹر کو لکھا جائے گا۔