سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد: گوادر میں سولر پینلز اور سسٹمز کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، رہائشی اور کمرشل عمارتوں کو سولرائز کیا جا رہا ہے، لوڈ شیڈنگ کے خطرے سے چھٹکارا پانے کے لئے شمسی توانائی ہی واحد حل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آبا د /کوئٹہ : ڈیجیٹل مردم شماری میں صوبہبلو چستان کی آ بادی پر 7ملین تک مبینہ کٹ سے متعلق دائر آ ئینی درخواست پر بلو چستان ہا ئی کورٹ کی جا نب سے دئیے جا نے والے فیصلے کو سپریم کو رٹ آ ف پا کستان میں چیلنج کر دیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : نگران وزیر ادخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کو فول پروف سکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ملک میں امن وامان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے ،کسی بھی فرد یا گروہ کی جانب سے تشدد پسندانہ سرگرمیوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا،پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی وطن واپسی کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے،۔پاک ایران سرحد پر تین مزید بارڈر کراسنگ کھولنے کے حوالے سے ایکشن پلان جلد مکمل کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے آئین کے مطابق 90 روز کے اندر انتخابات کا اعلان کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے 9 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔پاکستان بار کونسل کے زیر انتظام کانفرنس کے بعد چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی حسن رضا پاشا نے بار کونسل کے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بار کونسل کی کال پر ملک بھر سے وکلا نمائندگان نے شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے آئین کے مطابق 90 روز کے اندر انتخابات کا اعلان کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزارت انفارمیشن و ٹیکنالوجی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملکی سطح پر موبائل فون تیار کرنے والے یونٹ نے اب تک 5 کروڑ موبائل فون تیار کرلیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ فوج اور حکومت مل کر معاشی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں۔ حکومت کے فوج سے بہترین تعلقات ہیں، فوج ہمیں تمام تر سہولیات فراہم کررہی ہے، وہ حکومتی معاملات میں بالکل مداخلت نہیں کررہی اور فوج کی جانب سے نگراں حکومت کو کوئی ڈکٹیشن نہیں دی جارہی، البتہ سیکیورٹی اور معاشی اقدامات میں ہم مل جل کر کام کر رہے ہیں، باعزت طریقے سے ہم ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد / کوئٹہ: کئی شہروں میں ڈبل سنچری کے بعد بھی چینی کی قیمتوں میں اضافہ نہ روکا جا سکا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایمان مزاری کی مقدمات تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ رواں برس نو مئی کو ملک میں جو کچھ ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی جانب ایک کوشش تھی۔