• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات، صدر انصاف لائرز فورم کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 8th, 2024

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات سامنے آگئے۔

5جنوری کو استعفیٰ بھجوایا چیف الیکشن کمشنر نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا: سیکرٹری ای سی پی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 8th, 2024

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وفاقی سیکرٹری عمر حمید نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو استعفیٰ بھجوایا تو چیف الیکشن کمشنر نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا۔

مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل مسترد

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور سے مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کردی۔

علی محمد خان کے کاغذات درست قرار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار دے دیے۔

ملک خطرات کے باوجود الیکشن میں جاسکتا ہے، نگران وزیر اطلاعات

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

 نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے ہماری سکیورٹی فورسز باصلاحیت ہیں، ملک خطرات کے باوجود الیکشن میں جا سکتا ہے۔

شدید دھند، ملک بھر کے ایئر پورٹس سے آج بھی 22 فلائٹس منسوخ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

شدید دھند کے باعث ملک بھر کے ایئر پورٹس سے آج بھی ملکی و غیر ملکی 22 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد، وکیل کے دلائل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

بانی پی ٹی کے این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے معاملے پر الیکشن ٹریبونل میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز سماعت کر رہے ہیں۔

حماد اظہر کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی ہے جبکہ انہوں نے فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان کیا ہے۔

دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس اختتام پذیر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس 2024 اختتام پذیر ہوگئی۔

کرم میں مسافر کوچ اور کار پر فائرنگ، خاتون اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

کرم میں مسافر کوچ اور کار پر فائرنگ سے خاتون اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

  • «
  • پچھلا
  • 139
  • 140
  • 141
  • 142
  • 143
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • حکومت بلوچستان کا معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کفایت شعاری کا فیصلہ خوش آئند، عوام کو ریلیف کیلئے بھی اقدامات ناگزیر!
  • کوئٹہ، سیلاب متاثرین کیلئے 118 موسمیاتی مزاحمتی گھروں کی چابیاں مستحق خاندانوں کے حوالے
  • کوئٹہ، پیپلز ٹرین سروس فنڈز کی عدم دستیابی پر تاخیر کاشکار
  • بلوچستان ہائیکورٹ میں ٹریفک نظام کی بہتری کے حوالے سے رپورٹ پیش
  • تین ماہ میں 116 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس
  • جمہوری عمل کا حصہ رہیں یا نہیں عید کے فوراً بعد اعلان کریں گے، جمعیت بلوچستان
  • پاسداران انقلاب کے نئے میزائل حملے، امریکی و اسرائیلی اہداف کو کلسڑ وارہیڈ اور ہائپر سونک میزائلوں سے نشانہ بنایا
  • خواتین کے درمیان میں بندوقیں اٹھانا بہادروں کا نہیں بزدلوں کا کام ہے،ضیاء لانگو

Recent Posts

  • حکومت بلوچستان کا معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کفایت شعاری کا فیصلہ خوش آئند، عوام کو ریلیف کیلئے بھی اقدامات ناگزیر!
  • کوئٹہ، سیلاب متاثرین کیلئے 118 موسمیاتی مزاحمتی گھروں کی چابیاں مستحق خاندانوں کے حوالے
  • کوئٹہ، پیپلز ٹرین سروس فنڈز کی عدم دستیابی پر تاخیر کاشکار
  • بلوچستان ہائیکورٹ میں ٹریفک نظام کی بہتری کے حوالے سے رپورٹ پیش
  • تین ماہ میں 116 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔