نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے۔ امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔
امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے، ضروری نہیں ہرمعاملے پر اتفاق ہو، نگران وزیراعظم
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :