اسلام آباد: ملک بھر میں تحریک انصاف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک بھر میں تحریک انصاف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : بلوچ لانگ مارچ کے شرکاء نے کل ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی ایم ایف بورڈ نے اجلاس طلب کرلیا جس میں پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وئٹہ: بلوچستان سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کسی بھی ٹرانس جینڈر یا خواجہ سرا نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ 15 جنوری تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹرز کی ممبرشپ معطل کر دی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں دائر اپیل پر اعتراض عائد کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات 2024 کے لیے قومی اسمبلی کے 1024امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قائد مسلم لیگ ن، نواز شریف کے لاہور کے حلقے این اے 130 سے کاغذات منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر ہونا شروع ہو گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ الیکشن نہیں مذاق ہے۔