اسلام آباد: یکم جنوری کو اگلے 15روز کیلیے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: یکم جنوری کو اگلے 15روز کیلیے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے نگران حکومت نے ای ایکس آئی ایم بینک (امپورٹ اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشن) کو آپریشنل کردیا ہے، اور اس کو ملک کی ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کے متبادل ڈھونڈنے کا ہدف دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رحیم یار خان میں الیکشن میں حصہ لینے والے 5 پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف نصف درجن سے زائد مقدمات درج کرلیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بابائے قوم اور مشاہیر پاکستان کو سلام جن کی وجہ سے آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلیے ہدایات جاری کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مباکباد پیش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو امیدواروں کے خلاف تھانہ صدر صادق آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی کے نواحی علاقے دھمیال میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی قائد اعظم کے فلسفے کے مطابق ملک کو فلاحی ریاست بنانے پر ثابت قدم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور میں سی آئی اے پولیس نے کینال روڈ پر واقع نجی اسپتال کے عملے پر مبینہ طور پر دھاوا بول دیا، اہلکاروں نے عملے پر تشدد کیا، نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ملک لیاقت کو او ایس ڈی بنادیا۔