اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت پر تشویش ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت پر تشویش ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما حسان نیازی کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لئے دائر کی جانے والی درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم بھرپور طریقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے، ہم صحیح معنوں میں حقیقی آزادی چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں پر حملہ ہر ملک میں جرم ہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہےکہ پارٹی کی طرف سے نواز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کسٹمز نے درجنوں اقسام کے انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں 30 سے 50 فیصد تک اضافہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اسلام آباد میں سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر کو جعلی ڈگری اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔