بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت پی ٹی آئی وکلا کی استدعا پر ملتوی کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت پی ٹی آئی وکلا کی استدعا پر ملتوی کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر آدھے گھنٹے میں آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں چارج شیٹ کے خلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے متعلق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی تین نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا، جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی، ن لیگ، مرکزی مسلم لیگ اور آزاد امیدواروں سمیت 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: رواں سال جولائی میں ہونے والے گیلپ سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین نہیں ہوں گے تو پی ٹی آئی کے 63 فیصد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کریں گے۔