آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ آمد، اہم سیاسی شخصیات کے ساتھ بیٹھک لگے گی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ پہنچ گئے صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی بلوچستان کے رہنماؤں نے استقبال کیا



9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی بھیانک کوشش کی گئی، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جس دن سزا سنائی گئی وہ سیاہ ترین دن تھا جبکہ 9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی بھیانک کوشش کی گئی۔