مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آشیانہ اقبال ریفرنس میں بری ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آشیانہ اقبال ریفرنس میں بری ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 2018 میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے نواز شریف کو انتخابی سیاست سے باہر رکھا اور مسلم لیگ ن سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سیہون کے سید عبداللہ شاہ انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز میں کانگو کا مشتبہ مریض زیرعلاج ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسموگ وبا بن گئی،پنجاب کے 10 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہے،آج دس اضلاع میں سرکاری و نجی اسکولز ،کالجز اور جامعات بند رہیں گے جبکہ مارکیٹیں ، جمز ،ریسٹورنٹس اور سینما گھروں کو تین بجے کے بعد کام کی اجازت ہو گی، جبکہ دفاتر بھی تین بجے کے بعد کھولے جا سکتے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر خارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں، آپ سے ہمیشہ مشاورت کی ہے اور مشاورت سے ہی آگے بڑھیں گے، ہماری بنائی پالیسیوں سے پاکستان کی کاروباری برادری نے بھرپور عمل کیا، ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنایا اور معاشی ترقی حاصل کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیرمذہبی امورانیق احمد نےکہا کل کابینہ نے حج پالیسی منظور کی ہے،وزیراعظم کی حج پالیسی پر رہنمائی پر شکرگزار ہوں،سعودی حکام اور سعودی وزیر حج نے ہم سے بہت تعاون کیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی جریدے بلوم برگ کو دیے گئے انٹرویو میں کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں تاہم پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مذاکرات میں سرکاری اداروں میں اصلاحات،نجکاری پروگرام کی پیش رفت،آمدن بڑھانے، اخراجات میں کمی، ڈالر اِن فلوز، ادارہ جاتی اصلاحات،قرض پروگرام کے دوران توانائی کے شعبے میں سبسڈی نہ دینے، بجٹ خسارہ کم کرنیکے اقدامات، پاور سیکٹراورپیٹرولیم سیکٹر کے لیے ری بیسنگ،ایڈجسٹمنٹ اور گردشی قرضے میں کمی کا پلان پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 5سال میں تنخواہوں کودگناکریں گے،ہاری کارڈایسےبنائیں گےجیسےبی آئی ایس پی کارڈتھا،ہاری کارڈسےکسانوں،ہاریوں کوبراہ راست مددفراہم کریں گے، کہ 8 فروری کو انتخاب کا دن ہو گا، الیکشن شیڈول اب تک نہیں آیا، لوگ پوچھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کا منشور کیا ہے ، ہمارا منشور قائد عوام کا دیا ہوا منشور ہے ۔