• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

وزیرداخلہ راناثنااللہ دہشتگردی کے مقدمے سے بری ہوگئے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   July 25th, 2023


وزیرداخلہ راناثنااللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے۔



معاشی ترقی کیلئے پہلی شرط شریف اور زرداری خاندان کا اقتدار سے باہر ہونا ہے، فواد

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   July 25th, 2023


سینئر سیاستدان اور سابق رکن قومی اسمبلی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملکی معاشی ترقی کیلئے پہلی شرط شریف اور زرداری خاندان کا اقتدار سے باہر ہونا ہے۔



چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاست کے لیے ریاست قربان کی، ہم نے سیاست قربان کرکے ریاست بچائی،وزیراعظم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   July 25th, 2023


وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاست کے لیے ریاست قربان کی جبکہ ہم نے سیاست قربان کرکے ریاست بچائی۔



ملٹری تنصیبات پر حملہ، مقدمات فوجی عدالتوں میں ہی چلیں گے، وزیراعظم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   July 23rd, 2023


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔



غیر ملکی فنانسنگ میں 53 فیصد کمی کا انکشاف

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   July 23rd, 2023


اسلام آباد: پاکستان کو گزشتہ مالی سال 2022-23 میں غیرملکی فنانسنگ میں 53 فیصد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔



روایتی طریقہ کار میں تبدیلی لاکرملکی اداروں کی تطہیر کی ضرورت ہے،عبدالعلیم خان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   July 23rd, 2023


صدراستحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ روایتی طریقہ کارمیں تبدیلی لاکرملکی اداروں کی تطہیر کی ضرورت ہے۔



دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، زرداری کے بعد نوازشریف بھی پہنچ گئے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   July 23rd, 2023


عبوری  حکومت کے قیام سے  پہلے دبئی ایک  بار  پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز  بن گیا۔



سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کے ہوتے ہوئے شرحِ سود بڑھی: سراج الحق

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   July 23rd, 2023


امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہیں، ان کے ہوتے ہوئے شرحِ سود میں اضافہ ہوا ہے۔



چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والا بینچ بحال

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   July 23rd, 2023


سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ کے وکیل قتل کیس میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کرنے والا پہلا بینچ بحال کردیا گیا۔



مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   July 23rd, 2023


پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر لیگی رہنما مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا۔



  • «
  • پچھلا
  • 180
  • 181
  • 182
  • 183
  • 184
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • بلوچستان اسمبلی کا بجٹ: سرکاری ملازمین گریڈ 1 سے 22 تک کی تنخواہوں میں 10 فیصد ، پینشن میں 7 فیصد اضافہ
  • فتنۃ الہندوستان کے مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کے ساتھ رشتوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • بلوچستان کابینہ اجلاس، 1020 ارب روپے کا بجٹ منظور ، ترقی، تعلیم، صحت اور روزگاراولین ترجیح
  • ایران کے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے تباہ کن حملے، حیفہ ریفائنری مکمل بند ہوگئی، 3 اسرائیلی ہلاک، درجنوں زخمی
  • خامنہ ای کا بھی صدام حسین جیسا انجام ہوسکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع
  • ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ: ٹرمپ کا جنگ بندی کے بجائے “حقیقی خاتمہ” کی حمایت، چین کی امریکی مداخلت پر تنقید
  • ریکوڈک منصوبہ پر سرمایہ کاری 700 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، بلوچستان میں معاشی تبدیلی کے واضح امکانات!
  • رکھنی اور مچھ میں بم دھماکے ، 2افراد جاںبحق 10افراد زخمی

Recent Posts


  • بلوچستان اسمبلی کا بجٹ: سرکاری ملازمین گریڈ 1 سے 22 تک کی تنخواہوں میں 10 فیصد ، پینشن میں 7 فیصد اضافہ
  • فتنۃ الہندوستان کے مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کے ساتھ رشتوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • بلوچستان کابینہ اجلاس، 1020 ارب روپے کا بجٹ منظور ، ترقی، تعلیم، صحت اور روزگاراولین ترجیح
  • ایران کے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے تباہ کن حملے، حیفہ ریفائنری مکمل بند ہوگئی، 3 اسرائیلی ہلاک، درجنوں زخمی
  • خامنہ ای کا بھی صدام حسین جیسا انجام ہوسکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔