واشنگٹن: پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا نمایاں کردار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا نمایاں کردار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 2019 میں ابھینندن کو بھارت واپس بھیجنا پاکستان کا سرنڈر تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت یہ گارنٹی دے کہ دوران حراست کسی کا قتل نہیں ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کی اسلامی شناخت کو ختم کیا جا رہا ہے، قرآن اور سنت کے منافی قانون سازی ہورہی ہے، زنا بالرضا کے لیے آسانیاں اور جائز نکاح کے لیے مشکلات پیدا کی جارہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر ممکلت آصف علی زرداری نے کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق اسلام آباد ’کیپیٹل ٹیریٹری چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل‘ پر دستخط کرکے اس کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور ایران نے زائرین کیلئے سرحد 24 گھنٹے کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی کے درمیان ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ محرم الحرام اور اربعین کے دوران پاک ایران سرحد 24 گھنٹے کھلی رہے گی، جبکہ بحری راستے سے زائرین کو ایران اور عراق بھجوانے پر بھی گفتگو کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد :سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بلوچستان جیسے سانحات ہوتے رہے تو پاک فوج کو کہیں گے کہ مودی کا سر لا کر دیں، جب آپ ہمارے بچوں تک آجائیں گے، تو پھر ہم سود سمیت حساب لیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانیہ کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25-2024 کے دوران پاکستانی شہریوں نے سب سے زیادہ تعداد میں برطانیہ میں پناہ کی درخواستیں دائر کیں، اس مدت کے دوران کل 11 ہزار 48 پاکستانیوں نے پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ /اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ وپشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ،افغانستان اور چین کے وزراء خارجہ نے بیجنگ کے اجلاس میں مل بیٹھ کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایک دوسرے کی خودمختیاری کا خیال رکھا جائے گایہ ہماری سیاست کی مثبت تبدیلی ہے کہ پاکستان بھی اس پر متفق ہے کہ یہ خطہ دوسرے قوتوں کی جنگ کا مرکز نہ بنے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بلوچی ہمارے بھائی اور دل کا ٹکڑا ہیں، کراچی میں کوئٹہ سے زیادہ بلوچ رہتے ہیں، یہ بلوچستان کو پاکستان سے جدا نہیں کر سکتے، فتنہ الہندوستان بلوچستان کی ترقی کے خلاف ہیں، رستہ دشوار اورطویل ہو سکتاہے، فتح حق کی ہوتی ہے۔