حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں اضافہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں اضافہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز سانحہ اے پی ایس سانحے سے کم نہیں ضرب عضب جیسا آپریشن شروع کرنےکیلئے اتفاق رائےکی ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوام کےلیے کفایت شعاری مہم اور مشکل فیصلے لیکن معاشی عدم استحکام کے باوجود سرکاری افسران کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے سناتے ہوئے کمیشن نے ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو کالعدم قراردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزہ مشن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور وفد کی سربراہی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد کے اندر بے گناہ نمازیوں کو شہید کرنے والے انسان کہلانے کی لائق نہیں ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: سکیورٹی حکام نے تصدیق کی ہےکہ پولیس لائنز میں ہونے والا دھماکا خودکش حملہ تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف متنازعہ بیان پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔