پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے فوج کو نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں پروین رحمان قتل کیس کے دوران پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے کیس کا بھی تذکرہ کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ( ن) کے مرکزی سینئرنائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت ایک دو روز میں خراب نہیں ہوئی یہ دس سے بارہ سال کے دوران کی گئی غلطیوں کا نتیجہ ہے، ملک پر اثرا انداز ہونے والے معاملات کو بہتر بنانے کے لیے عدلیہ، سیاست اور عسکری قائدین کو یکجا ہونا پڑے گا، الیکشن جب بھی ہوں حکومت کو مشکل فیصلے کرنے ہوں گے ملک کی معیشت کی درستگی کا بوجھ سب کو مل کر برداشت کرنا ہوگا، موجودہ نظام حکومت ناکام ہوچکا 2018کے الیکشن کے اثرات نے ملک کے 10سال ضائع کردیئے 2018سے قبل کی معاشی حالت واپس لانے کے لیے 5سال جدوجہد کرنا پڑیگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کی صورت میں حکمران اتحاد کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ بتا دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفاورلڈکپ کےکوارٹر فائنل میں مراکش کی پرتگال کے خلاف 0-1 سے فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی مراکش کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی ن لیگ اور پی پی پی کے پارٹی فنڈز کی الیکشن کمیشن سے جلد تحقیقات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔