بلوچستان میں پانی بچانے کے لیے اقدامات کئے جائیں ، جان محمد جمالی

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد: رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ 2018الیکشن کاسال ہے ہرپارٹی اپنی صف بندی میں لگی ہوئی ہے مستقبل میں دنیا پانی اور خوراک کے گرد گھومے گی بلوچستان پانی بچائے، فوڈ باسکٹ ٹو بلوچستان خوراک کے لیئے پہل کریں ۔



رواں سال 1764 بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے ہیں،رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد : بچو ں کے حقو ق پر کا م کر نے والے فلا حی ادا رے سا حل نے سا ل 2017کے پہلے6ما ہ کی رپو ر ٹ جا ری کر دی ہے سا حل کے ریجنل کوار ڈینٹر غلا م ربا نی ٹا نوری اور لیگل ایڈوائیزر غلا م سر و ر ابڑو نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے بتا یا کہ سا ل 2017میں جنوری سے جو ن تک ملک کے مختلف اخبا رات لیے گئے ۔



کوئٹہ لین دین کے تنازعے پر ایک شخص قتل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر قرض واپس نہ کرنے پر قرض دار کے بڑے بھائی کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سبزل روڈ پر فیروز آباد میں 45سالہ حاجی نیازاللہ ولد حاجی گل گنور جتوئی سکنہ کلی فیروز آباد سبزل روڈ کو جمعرات کی صبح بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال لایا گیا جہاں وہ چند گھنٹے بعد دم توڑ گیا۔



بلوچستان میں دہشتگردی مغربی سرحد کے پار سے ہو رہی ہے ،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی قربانی اور کامیابی بے مثال ہے،بین الاقوامی برادری کو پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرنا ہو گا ،بلوچستان میں دہشت گردی مغربی سرحد کے پار سے ہو رہی ہے ،ملک کیخلاف ہونیوالی ریشہ دوانیوں کو ناکام بنا دیں گے، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ اور تاریخی تعلقات ہیں، تارکین وطن دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کا ذریعہ ہیں۔



نومبر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کردیں گے، عابد شیرعلی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرمملکت برائے توانائی ڈویژن عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بجلی کا شارٹ فال صفر پر لے آئی ہے نومبر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کےخاتمے کا باضابطہ اعلان کر دیں گے۔