کراچی: شہرقائد میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی میں 3 دہشت گرد گرفتارکرلیے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہرقائد میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی میں 3 دہشت گرد گرفتارکرلیے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کاکہنا ہے کہ ایوان بالا پارلیمنٹ کا لازمی حصہ اور وفاق کی اکائیوں کے حقوق کا محافظ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے عائشہ گلالئی اور ان کے والد کے موبائل کا فرانزک آڈٹ کرانے کے مطالبہ اور گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی سیاسی زندگی کی آخری سانس لے رہے ہیں وہ عدلیہ اور فوج کو بدنام کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی / راجگال: )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قوم کی مکمل حمایت سے ہم ایسے پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں جہاں ریاست کی عمل داری اور قانون کی بالادستی ہر چیز سے مقدم ہو گی اور شہروں ، قبائلی یا دور دراز علاقوں میں رہنے والا ہر پاکستانی ملک کی ترقی میں اپنا مثبت اور حقیقی کردار ادا کر سکے گا۔
شہزاد بلوچ | وقتِ اشاعت :
گڈانی: سیکریٹری لیبر بلوچستان پسندخان بلیدی اور کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی کے احکامات کی روشنی میں،ڈائریکٹر جنرل لیبر شجا ع الملک گچکی کی سربراہی میں ای پی اے لیبر اور بی ڈی اے کی ٹیم نے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کا دورہ کیا اور ڈپٹی ڈائریکٹر ا محکمہ ماحولیات نجینئر محمد خان اوتمانخیل کی تجاویز کی روشنی میں محنت کشوں کی ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے حوالے سے سے متعلق امور کا جائزہ لیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا)نے توانائی پیدا کرنے والے اداروں کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی 20 سے 30 سال کے لیے سیکیورٹی لاگت وصول کرنے کی منظوری دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بلوچ سائل وسائل کے دفاع اور حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد جاری رہی گی۔بلوچستان کے وسائل پر یہاں کے عوام کاحق ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
دالبندین: پاک ایران سر حدی شہر ماشکیل میں سیکیورٹی فورسز نے بم کو ناکارہ بنا دیا پولیس ذرائع کے مطابق پاک ایران سر حدی شہر ماشکیل میں پک اپ گاڈی میں نامعلوم افراد نے بم نصب کیا تھا مالک نے بم کو دیکھ کر مقامی انتظامیہ کو اطلاع دی اطلاع دینے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ کر سیکیورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کردیا سیکیورٹی فورسز آٹھ پونڈ وزنی بم کو ناکارہ بنادیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس کی کارروائی منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتارکرلیا ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب : بلوچستان کے صنعتی شہر میں خضدار کے نوجوان کی لا ش برآمد ۔