کشمالہ طارق خواجہ آصف کے توسط سے شاہد خاقان عباسی کے فلیٹ میں رہ رہی ہیں، فردوس عاشق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی راہنماء فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کی راہنماء کشمالہ طارق خواجہ آصف کے توسط سے شاہد خاقان عباسی کے فلیٹ میں رہ رہی ہیں۔



افغانستان، قندھارمیں فوجی اڈے پر حملہ40اہلکار جاں بحق،30زخمی ،80شدت پسندبھی مارے گئے، افغان حکام

| وقتِ اشاعت :  


کابل/واشنگٹن: افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں 40افغان فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے جبکہ افغان وزرت دفاع نے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 80شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔



اوگرا کے شرائط ،حکومت اور آئل ٹینکرز کے مابین مذاکرات نا کام ،ملک بھر میں تیل کی قلت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزارت پیٹرولیم کے سیکرٹری آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مابین مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں‘ مذاکرات کی ناکامی کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پیٹرول‘ ڈیزل کی ترسیل روک دی ہے جس کے نتیجہ میں ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا نیا بحران پیدا ہوگیا ہے۔



اسحاق ڈار کا امریکی قومی سلامتی کے مشیر سے فون پر رابطہ ،اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے ،وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر ہربٹ ریمنڈ میک ماسٹر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔



موقع ملا تو نواب بگٹی اور لال مسجد جیسے آپریشن دوبارہ کروں گا، مشرف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے کہاہے کہ خدانے دوبارہ پاکستان میں حکومت کاموقع دیاتولال مسجداوراکبربگٹی جیسے آپریشن پھرکروں گا،مجھے کوئی ندامت نہیں ہے ،جوبھی کیاہے سوفیصدملک وقوم کیلئے کیا،پانامہ کیس میں نثارکارویہ درست ہے جبکہ دوسرے وزراء چمچہ گیری کررہے ہیں ۔