لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیساکھیوں کے ذریعے اقتدار کے راستے ڈھونڈنے والوں کی خواہش پوری نہیں ہوگی اور 2018 کے انتخابات میں عوام ترقی کے مخالفین کو ایک بار پھرمسترد کردیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیساکھیوں کے ذریعے اقتدار کے راستے ڈھونڈنے والوں کی خواہش پوری نہیں ہوگی اور 2018 کے انتخابات میں عوام ترقی کے مخالفین کو ایک بار پھرمسترد کردیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں سرچ اینڈ اسٹرائک آپریشن کے دوران 385 جرائم پیشہ افراد گرفتارکرکے اسلحہ ومنشیات بر آمد کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر ایجنسی: تحصیل باڑہ کے علاقہ اکاخیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں فرنٹیر کانسٹبلری کا سپاہی شہید ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میرے تجربے کے مطابق چوہدری نثار پارٹی نہیں چھوڑیں گے تاہم انہیں پارٹی نہیں وزارت چھوڑنی چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: حکومت نے ٹرین ڈرائیورز کی ہڑتال کو ناکام بناتے ہوئے آپریشنز بحال کردیے تاہم احتجاج کے باعث ریلوے انتظامیہ کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ریجنل پولیس آفیسر ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ پولیس نے بھتہ خوری کے 95 فیصد کیسز کو حل کیا ہے بزنس کمیونٹی ، تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے تعاون سے جرائم پر قابو پا کر امن کے قیام کو یقینی بنایا جا سکتا ہے پولیس کے رویئے میں بہتری لانے کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں محکمہ میں سزا اور جزا کے عمل پر کاربند ہو کر غلط کام کرنے والوں کا محاسبہ کیا جا رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کے مضافاتی علاقوں کچلاک، سریاب ، ویسٹرن اور ایسٹرن بائی پاس سمیت دیگر علاقوں میں سرکاری سکولوں پر جزوی اور مکمل قبضہ کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے قبضہ فوری طور پر چھڑانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اکوڑہ خٹک: جمعیت علماء اسلام (ف) کے ایک اعلی سطحی وفد نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ملک کو درپیش صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خاران : غنڈہ گردی کرنے پر ایکسین بی اینڈ آر کو فوری طور پر ٹرانسفارمر اور ریکارڈ قبضے میں لیکر نیب تحقیقات شروع کرے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان دوسروں کے خلاف سازشوں میں مصروف تھے لیکن اپنا گریبان کھلا چھوڑے رکھا۔