وزراء نے جے آئی ٹی اور عدلیہ کا فیصلہ نہ ماننے کی دھمکی دی ہے ،گاڈفادرسے جان چھڑانے کیلئے مجھے نا اہل بھی کیاگیاتو منظور ہے،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا نے جے آئی ٹی نہیں اعلیٰ عدلیہ کا فیصلہ نہ ماننے کی دھمکی دی ہے۔



نواز شریف جان لیں ،بدعنوانی ہی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنے احتساب کو چھپانے کے لئے ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا واویلا کر رہے ہیں مگر حقیقت میں کرپشن ہی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ۔



پانا ما کیس کے حوالے سے جو ہو رہا ہے عدالتوں کے دائر ے میں ہو رہا ہے ، مولانا فضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے یہ کہہ کر پانامہ کیس کے حوالے سے جو کچھ ہو رہا ہے عدالتوں کے دائرے میں ہو رہا ہے، جے آئی ٹی متنازعہ بن چکی ہے۔



بر ہان وانی کی برسی پر مقبوضہ کشمیر کی زبردست احتجاج ،ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ5 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


مظفرآباد،نکیال ،راولپنڈی: آزاد جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل اوسی)پر بھارتی فورسز کی بھاری شیلنگ کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔



کمانڈربرہان وانی کی برسی ،حکومت اور فوج کا کشمیریوں کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا عزم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر کشمیریوں کے جدوجہد آزادی کو سراہتے ہوئے ان کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔