کوئٹہ: حلقہ این اے260 کے ضمنی انتخابات میں بلوچستان نیشنل پارٹی( عوامی) کے امیدوار آصف بلوچ ایڈووکیٹ بی این پی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حلقہ این اے260 کے ضمنی انتخابات میں بلوچستان نیشنل پارٹی( عوامی) کے امیدوار آصف بلوچ ایڈووکیٹ بی این پی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی )کی سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے ردی کا ٹکڑا قرار دیدیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سپریم کورٹ کے حکم پر چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر طالبان کو امن عمل میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر گروپ نے تشدد کا راستہ نہ چھوڑا تو اسے عالمی دہشتگرد قرار دیدیا جائے گا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کا کردار متنازعہ ہو چکا ہے ،وزیر اعظم نے اپنے آپ کو احتساب کے لیئے پیش کر کے اچھا قدم اٹھا یا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹرمحمداسحاق ڈار کے ترجمان نے جے آئی ٹی میں ان کی پیشی اور امریکہ میں شہریت سے منسوب خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: وفاقی وزیر پانی و بجلی ودفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 1999 ء میں وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف فکس میچ کھلا گیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا نے جے آئی ٹی نہیں اعلیٰ عدلیہ کا فیصلہ نہ ماننے کی دھمکی دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہمبرگ: بلوچ ریپبلکن پارٹی جرمنی چیپٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے جرمنی کے شہر ہمبرگ میں میں جاری جی ٹوئینٹی سمٹ کے دوران ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنے احتساب کو چھپانے کے لئے ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا واویلا کر رہے ہیں مگر حقیقت میں کرپشن ہی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ۔